پاکستانتازہ ترینساہیوال

‏سرکاری اور نجی کالجز و سکولز کے طلبہ کیلئے بری خبر،تمام تعلیمی بورڈز رواں سال بھی طلبا کی پوزیشنز کا اعلان نہیں کریں گے

‏سرکاری اور نجی کالجز و سکولز کے طلبہ کیلئے بری خبر،تمام تعلیمی بورڈز رواں سال بھی طلبا کی پوزیشنز کا اعلان نہیں کریں گے،
پنجاب کے تعلیمی بورڈ رواں سال بھی طلباء کی پوزیشنز کا اعلان نہیں کریں گے ،پوزیشن ہولڈرز طلباء کو انعامات بھی نہیں دیئے جائیں گے،

‏اس حوالے سے رواں سال کی پروموشن پالیسی پر پنجاب بورڈز کمیٹی چیئر من نے فیصلہ کرلیا ہے۔فیصلے کا اطلاق تمام تعلیمی بورڈز پر ہوگا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button