پاکستانتازہ ترینساہیوال

نیو یارک چمبر آف سمال بزنس کارپوریشن کے بانی اور ہیومن رائٹس کمشین فار اورسیز پاکستانی یو ایس اے کے چیرمین سید علمدار حسین بخاری کی واجد علی شاہ سے ملاقات

نیو یارک چمبر آف سمال بزنس کارپوریشن کے بانی اور ہیومن رائٹس کمشین فار اورسیز پاکستانی یو ایس اے کے چیرمین سید علمدار حسین بخاری کی واجد علی شاہ سے ملاقات
اس موقع میں پر اسٹنٹ کمشنر ساہیوال بھی موجود تھے۔
واجد علی شاہ نے نیو یارک چمبر کی جانب سے مفت فیس ماسک کی ساہیوال اور پنجاب میں ترسیل اور فری وائی فائی پروجیکٹ ہر سید علمدار بخاری کی تعریف کی اور اس پروجیکٹ کو مزید بڑھانے پر اپنی بھرپور دلچسبی ظاہر کی ہے۔
اس موقع ہر سید علمدار بخاری نے واجد علی شاہ کی ساہیوال تعیناتی پر انکو مبارکباد دی اور اسے ساہیوال کی عوام کے لیے خوش آنند قرار دیا ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button