پاکستانتازہ ترینجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی: سرکل میں واردات کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری۔

چیچہ وطنی سرکل میں واردات کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری۔

چیچہ وطنی کا رہائشی یسین جٹ دوستوں کے ساتھ ملتان سے تنخواہ لے کے آ رہا تھا۔ چوہدری سی این جی کے پاس دو 125 موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نےگاڑی کے آگے موٹرسائیکل لگا کر گن پوائنٹ پر چار  عدد موبائل اور 150000/ڈیڑھ لاکھ نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔ ڈاکوؤں نے جاتے ہوئے گاڑی پر فائرنگ بھی کی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button