پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنی

گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی اسکول چیچہ وطنی میں پاکستان کا 75واں یوم آزادی ملی جوش جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی اسکول چیچہ وطنی میں پاکستان کا 75واں یوم آزادی ملی جوش جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ جس میں پرنسپل ملک تلمیذ الحسنین نے پرچم کشائی کی ۔اس کے بعد ٹیچر کمال الدین نے ملک پاکستان کی سلامتی کی دعا کروائی ۔اس تقریب میں جناب محمد سلیم ،پی ای ٹی محمد شہباز ،رانا محمد اکرم ،محمد انعام الحق ، محمد عمران ،ملک محمد صدیق ،محمد نواز ،میاں محمد مظہر ،خالد سعید ،پی ای ٹی ظہیر احمد فاروقی،احسن مصطفی،طارق جی اور شاہد حفیظ موجود تھے ۔اس موقع پر پی ای ٹی ظہیر احمد فاروقی نے جشن آزادی کے موضوع پر اظہارِ خیال کیا۔ تقریب کے اختتام پر پورا اسکول پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button