پاکستانتازہ ترینجرائم

میاں چنوں : علاقہ کوٹھی نند سنگھ میں چار نوجوانوں کا نوجوان پر وحشیانہ تشدد

میاں چنوں : علاقہ کوٹھی نند سنگھ میں چار نوجوانوں کا نوجوان عبدالرحمن پر وحیشانہ تشدد, تشدد کے دوران گلا بھی دباتے رہے, گلے پر تشدد کے شدید نشان حالت نازک ہونے پر نشتر ہسپتال منتقل,متاثرہ نوجوان نے بتایا ملزمان نے میری ہیلتھ ورکر والدہ سے گزشتہ روز بدتمیزی کی تھی اُسی بنیاد پر مجھے بھی گھیر کر تشدد کیا,

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button