پاکستانتازہ ترینساہیوال

ساہیوال فیصل آباد روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ

ساہیوال فیصل آباد روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ
حادثہ موٹر سائیکل کار اور رکشہ کے آپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں چار مرد اور آٹھ خواتین شدید زخمی ہوگئے جن کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال منتقل کر دیا گیا زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویش ناک ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button