پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنی

ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی 110سیون آر چیچہ وطنی گمشدہ بچی ادیبہ مبارک کے گھر آمد

ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی 110سیون آر چیچہ وطنی گمشدہ بچی ادیبہ مبارک کے گھر آمد

بچی کے والد مبارک علی سے ملاقات کی ۔ انہوں نے بچی کے والد کو تسلی دی اور کہا کہ آپ کے دکھ کو محسوس کر سکتے ہیں ۔ڈی پی او ساہیوال ادیبہ مبارک کی بازیابی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔ڈی پی او ساہیوال

بچی کی بازیابی کے لیے مختلف ٹیمیں کو شش کر رہی ہیں ۔ڈی پی او ساہیوال خود روزانہ کی بنیاد پر ان کی نگرانی اور پراگرس کا جائزہ لے رہا ہوں ۔ڈی پی او ساہیوال انشاء اللہ جلد عدیبہ کی بازیابی کو یقینی بنا کر ملزمان کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی۔ڈی پی او ساہیوال اس موقع پر ایس ڈی پی او چیچہ وطنی سرکل اکمل رسول نادر بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button