پاکستانتازہ ترینساہیوال

‏ساہیوال انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ طور پر آغاز ہو گیا ہے

‏انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ طور پر آغاز ہو گیا ہے۔ پانچ روزہ مہم میں 18 لاکھ سے زائد پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
میری والدین سے اپیل ہے کہ پولیو ٹیمز سے تعاون کرتے ہوئے اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے دو قطرے لازمی پلائیں۔
اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال میاں سرمد حسین

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button