پاکستانچیچہ وطنی

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس اوکانوالہ نے ٹریفک قوانین بارے لوگوں کو آگاہی مہم کا آغاز کر دیا

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس اوکانوالہ نے ٹریفک قوانین بارے لوگوں کو آگاہی مہم کا آغاز کر دیا
حسب الحکم جناب ایس پی صاحبہ میڈم ہما نصیب صاحبہ ملتان ریجن ملتان زیر نگرانی جناب ڈی ایس پی صاحب ساہیوال محمد اکبر گجر صاحب پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس اوکانوالہ بنگلہ نے بیٹ ایریا میں مختلف مقامات پر ٹریفک قوانین بارے لوگوں کو آگاہی مہم کا آغاز کر دیا لوگوں کو سموگ اور دھند کے باعث پیش آنے والے حادثات کی روک تھام بارے عوام الناس کو ٹریفک قوانین بارے آگاہ کیا اس موقع پر ریڈر جناب ڈی ایس پی ساہیوال محمد خالد فوکل پرسن عمر فاروق پوسٹ انچارج محمد ضیاء اللہ SI اور شفٹ انچارجز نے بیٹ ایریا میں مختلف مقامات پر عوام الناس کو اس بارے بریف کیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button