پاکپتنپاکستان

پاکپتن بلدیہ حکام کی مجرمانہ غفلت سامنے آ گئی

بلدیہ حکام کی مجرمانہ غفلت سامنے آ گئی

پاکپتن میں ریلوے لائن گرین بیلٹ کی تزین و آرائش کے نام پر 10 سے 15 فٹ کے قیمتی سرسبز پودوں کو جڑ سے اکھاڑا جارہا ہے

پاکپتن:سڑک کے ساتھ ٹف ٹائل لگوانے کے نام پر چیئرمین بلدیہ کی ہدایت قیمتی پودوں کو اکھاڑ کر مویشیوں کو کھلایا جارہا ہے۔۔۔

پاکپتن:بلدیہ حکام گرین بیلٹ میں لگے پودوں کو برباد کرنے کی بجائے بیلٹ ناجائز قابضین سے واگزار کر اسکی تہزین آرائش کروائیں،سماجی راہنماؤں کی گفتگو

پاکپتن کی سماجی تنظیموں نے اپنی مدد آپ اور بلدیہ اہلکاروں کے تعاون سے پاکپتن کو سرسبزوشاداب بنانے لئے پودے لگائے تھے۔جو اہلکاروں کی ناقص حکمت عملی کے باعث اکھاڑے جارہے ہیں۔حکومت فوری نوٹس لیکر پودوں کوضائع ہونے سے بچائے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button