چیچہ وطنی: الائیڈ بینک کے قریب ڈکیتی کی واردات۔
چیچہ وطنی: 2 نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکو 125 برنگ سرخ اپلائیڈ فار پر آئے اور 15 بلاک کے رہائشی احمد نامی شخص سے اسلحہ کے زور پر قیمتی موبائل فون I Phone 7 Plus مالیت تقریبا 55 ہزار روپے لے اڑے۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا۔