پاکستانتازہ ترینجرائمچیچہ وطنی

پولیس تھانہ غازی آبادکی کاروائی زناحرام کاری کی نیت سے موجود4مرد اور3عورتیں گرفتار

ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی ہدایت پر ساہیوال پولیس منظم جرائم کرنے والوں کے خلاف بر سر پیکار
ایس ڈی پی او چیچہ وطنی سرکل ساجد محمود گوندل کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ غازی آباد سب انسپکٹر وقاص احمد ڈھکو نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے گارڈن ٹاون بحد21گیارہ ایل میں کرایہ کے مکان میں قحبہ خانہ پر زناء حرام کاری کی غرض سے موجود ملزمان طاہر محمود آصف ،ارشداور 3کس عورتوں رابعہ، عظمہ،سمیرا ، کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button