پاکستانچیچہ وطنی

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس اوکانوالہ بنگلہ ضلع ساہیوال نے ماہ جنوری 2022 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس اوکانوالہ بنگلہ ضلع ساہیوال نے ماہ جنوری 2022 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس اوکانوالہ بنگلہ ضلع ساہیوال نےحسبالحکم جناب ایس پی صاحبہ میڈم ہما نصیب صاحبہ ملتان ریجن ملتان زیر قیادت جناب ڈی ایس پی ساہیوال محمد اکبر گجر صاحب ماہ جنوری سال2022میں کل 7 مختلف نوعیت کے مقدمات کاا ندراج تھانہ اوکانوالہ بنگلہ میں کیا.. جس میں 2پسٹل بر آمد گی عمل میں لائی گئی اور تیز رفتار گاڑیوں کے خلاف5 مقدمات کا اندراج کیا گیا اور روڈ یوزرلوگوں کی مدد کی گئ .. اور بیٹ ایریا میں مختلف مقامات پر ٹریفک قوانین بارے لوگوں کو بریف کیا گیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button