پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنی

چیچہ وطنی صوبائی وزیر مینجمنٹ کی بار ایسوسی ایشن چیچہ وطنی کے صدر کے گھر آمد

چیچہ وطنی صوبائی وزیر مینجمنٹ ملک نعمان احمد لنگڑیال کی بار ایسوسی ایشن چیچہ وطنی کے صدر چوہدری سجاد اقبال گجر ایڈووکیٹ کے گھر آمد
صوبائی وزیر نے چوہدری سجاد اقبال گجر ایڈووکیٹ کو سالانہ انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد مٹھائی اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ آپ وکلاء کے حقیقی نمائندے ہو وکلاء برادری سے آپ سے محبت کرتی ہے اس وجہ سے کامیابی آپ کا مقدر بنی صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے صوبائی وزیر مینجمنٹ ملک نعمان احمد لنگڑیال کا کہنا تھا کہ چوہدری سجاد اقبال گجر ایڈووکیٹ ہمارے دیرینہ دوست ہیں اس موقع پر سیاست کی بات نہیں ہو سکتی میں صرف چوہدری سجاد اقبال کو مبارکباد پیش کرنے آیا ہوں
ان کے ہمراہ ملک فیصل لنگڑیال سابق ضلعی نائب ناظم چوہدری عمر فاروق گجر ایڈووکیٹ و دیگر موجود تھے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button