پاکستانتازہ ترین

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔
 
اس ضمن میں وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ایک سے 19 اسکیل تک کے ملازمین کو 15 فیصد الاونس دیا جائے گا۔
 
نوٹی فکیشن کے مطابق صوبو ں کو بھی ملازمین کیلئے الاونس کا اعلان کرنے کی سفارش کردی گئی ہے۔
 
دوسری جانب فنانس ڈویژن نے مناسب وقت پر ملازمین کی ترقی کیلئے سمری تیار کرلی ہے جب کہ ایڈہاک الاونس کو بنیادی تنخواہ میں شامل کرنے کیلئے پے کمیشن کی رپورٹ کا انتظار ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button