اوکاڑہپاکستان

دیگر شہروں کی طرح اوکاڑہ میں بھی پنجاب کلچر ڈے کے موقع پے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چک نمبر 35 ڈی میں بچے پنجاب کلچر ڈے کی خوشیاں منا رہے ہیں

دیگر شہروں کی طرح اوکاڑہ میں بھی پنجاب کلچر ڈے کے موقع پے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چک نمبر 35 ڈی میں بچے پنجاب کلچر ڈے کی خوشیاں منا رہے ہیں

تقریب کا انعقاد گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول 35 ڈی میں کیا گیا
آج صوبے بھر میں ایک کروڑ بچے پنجاب کلچرل ڈے کی خوشیاں منا رہے ہیں: میڈم مریم شفیع پنجاب کی ثقافت اور روایات کے رنگ دل آویز ہیں پنجاب کی ثقافت کی جڑیں تاریخ میں پیوست ہیں
کسی بھی قوم کی پہچان اس کی ثقافت سے ہوتی ہےدنیا بھر میں پنجابی ہر جگہ اپنی منفرد شناخت رکھتے ہیں ثقافتی تہوار ہر علاقے کی پہچان اور انفرادیت کو ظاہر کرتے ہیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button