پاکپتنپاکستان

پاکپتن محکمہ پولیس افسران کے 83 انسپکٹرز سب انسپکٹرز اے ایس آئیز کے تحریری ٹیسٹ میں بڑے بڑے برج الٹ گئے

پاکپتن محکمہ پولیس افسران کے 83 انسپکٹرز سب انسپکٹرز اے ایس آئیز کے تحریری ٹیسٹ میں بڑے بڑے برج الٹ گئے رپورٹ

پاکپتن 7 انسپکٹر 12 سب انسپکٹر 46 اے ایس آئی سمیت 65 پولیس افسران فیل ہو گئے رپورٹ

پاکپتن محکمہ پولیس افسران کے تحریری ٹیسٹ میں 21 فیصد پاس جبکہ 78 فیصد فیل ہو گئے رپورٹ

پاکپتن CTD کے انچارج سمیت چاروں انسپکٹرز فیل انچارج ctd انسپکٹر نوید زمان کیانی انسپکٹر ctd محمد یاسین انسپکٹر ctd صابر علی انسپکٹر ctd افضال احمد ٹیسٹ میں فیل رپورٹ
پاکپتن انسپکٹر ایلیٹ انٹیلیجنس تقی عباس انسپکٹر سپیشل برانچ ظہور احمد اور انچارج سرکل آفیسر اینٹی کرپشن ٹیسٹ میں فیل رپورٹ

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button