پاکستانساہیوال

ڈاکٹر معین مسعود ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال نے آر پی او آفس ساہیوال اردل روم کا انعقاد کیا

ڈاکٹر معین مسعود ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال نے آر پی او آفس ساہیوال اردل روم کا انعقاد کیا

ساہیوال ریجن میں سزا وجزا کا عمل جاری ہے۔اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کو انعامات سے نوازا جاتا ہے جبکہ نا اہلی اور سستی،اختیارات سے تجاوز اور بدعنوانی کی وجہ سے سخت سزائیں بھی دی جاتی ہیں

اس سلسلے میںRPOساہیوال نے 30 اپیل ہائے کا فیصلہ کیا جس میں ڈسمس شدہ ایک سب انسپکٹر کی اپیل منظور کی اور دو کانسٹیبلان اور ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر جبری طور پر ریٹائرڈ شدہ کی اپیل کو خارج کیا۔اس کے علاوہ انہوں نے دیگر سترہ(17)اپیل ہاۓ ریجیکٹ کیں اور دس(10)اپیل ہاۓ کو منظور کیا اور تین باقی تین اپیل ہاۓ کی سزاء میں کمی کی
بعداز انہوں نے کانسٹیبل صہیب اشرف کو اچھی اور عمدہ کار کردگی پر نقد انعام اور سی سی ٹو سے بھی نوازا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button