انٹر نیشنلکھیل
لیونل میسی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
ارجنٹائن کے فٹبال اسٹار لیونل میسی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
فرانسیسی فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) نے تصدیق کی ہے کہ ان کی ٹیم کے ممبر لیونل میسی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔