پاکستانتازہ ترینسیاست

آئندہ انتخابات تین ماہ میں نہ کرانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات 3 ماہ میں نہ کرانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، انتخابات کرانا آئینی ذمہ داری ہے جس کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔
 
الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات 3 ماہ میں نہ کرانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔
 
 
ترجمان نے مزید کہا ہے کہ اجلاس میں عام انتخابات کی صورت میں تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا، الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق اپنی ذمہ داری پوری کرے گا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button