پاکستانتازہ ترینسیاست

تحریک عدم اعتماد وزیراعظم عمران خان کا پارلیمنٹ ہاؤس جانے کا امکان

وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس جانے کا امکان ہے۔
 
ذرائع کے مطاق وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی میں چیمبر کھول دیا گیا ہے جب کہ سیکیورٹی بھی سخت کر دی گئی ہے۔
 
دوسری جانب اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ہو گی۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button