پاکستانتازہ ترینجھنگ

احمد پور سیال کوسٹر اور کیری ڈبہ کے تصادم کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق ھو گئے جبکہ سات افراد شدید زخمی ھو گئے

احمد پور سیال تھانہ گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقہ کپوری لیہ روڈ پر کیری ڈبہ اور ہائی روف میں المناک حادثہ پیش آیا،، حادثہ کے نتیجہ میں خواتین سمیت 6 افراد موقع پر جانبحق ہو گئے متعدد افراد زخمی، زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے آر ایچ سی ہسپتال گڑھ مہاراجہ منتقل کر دیا پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ بھی موقع پر پہنچ گئی عوام کی بڑی تعداد موقع پر موجود

 

 

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button