پاکستانجرائم

ہڑپہ گھریلو جھگڑے پر ماں باپ نے بیٹے اور بیٹیوں سے مل کر اپنے ہی بیٹے کو قتل کر دیا

تھانہ ہڑپہ کے علاقے میں اڈا میرداد معافی میں قتل کی خوفناک واردات گھریلو جھگڑے پر ماں باپ نے بیٹے اور بیٹیوں سے مل کر اپنے ہی بیٹے کو قتل کر دیا

تھانہ ہڑپہ کے علاقے میں اڈا میرداد معافی میں قتل کی خوفناک واردات گھریلو جھگڑے پر ماں باپ نے بیٹے اور بیٹیوں سے مل کر اپنے ہی بیٹے کو قتل کر دیا ملزمان دریا کے قریب لاش چھوڑ کر فرار پولیس کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری .ماں باپ نے بیٹے اور بیٹیوں سے مل کر اپنے ہی بیٹے اشفاق 30 سالہ کو چاۓ میں نشہ أور گولیاں کر بے حوش کیا اور گولی مارکر قتل کر دیا اشفاق کی لاش کو بوری میں ڈال کر دریائے راوی میں پھیکنے جا رہے تھے کہ اہل علاقے نے دریا گے قریب گھیرا ڈال کر ہڑپہ پولیس کو اطلاع دی ملزمان لاش چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گے ہڑپہ تھانہ نے لاش کو قبضے میں لکر پوٹمارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال منتقل کردیا ملزمان کی گرفتاری کیلئے ہڑپہ پولیس کے چھاپے جاری ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button