پاکستانساہیوال

بد قسمت ضلع ساہیوال جس میں بجلی کے تین پاور پلانٹ ہونے کے باوجود بھی شہریوں کو بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سامنا

بد قسمت ضلع ساہیوال جس میں بجلی کے تین پاور پلانٹ ہونے کے باوجود بھی جس کے شہریوں کو بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سامنا

ساہیوال میں 1320میگا واٹ کا کول پاور پلانٹ اور سیف پاورپلانٹ 225 میگا واٹ قادر آباد اور ہڑپہ میں 18میگاواٹ کا شمسی توانائی سے چلنے والا پاور پلانٹ ہونے کے باوجود بھی ساہیوال شہر چیچہ وطنی، گیمبر قادر آباد نور شاہ ہڑپہ اقبال نگر اورکسووال اس کے گردونواح میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

ایک گھنٹہ بجلی آتی ہے اور ایک گھنٹہ جاتی ہے اور گرمی کی شدت نے برا حال کردیا ہے بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے کاروبار تباہ ہو کر رہ گئے بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ اور شدت گرمی کی وجہ سے لوگوں کی نیند بلخصوص چھوٹے بچوں کی نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے صحت پر برے اثرات اور چڑچڑا پن جنم لے رہا ہے

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے پرزور مطالبہ ہے کہ ضلع ساہیوال بجلی پیدا کرنے والے شہروں میں ہونے کے باوجود بھی ساہیوال کے شہریوں کو بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا اس پر سوموٹو نوٹس لیا جائے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button