پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی تھانہ صدر کے نواحی گاوں 17 گیارہ ایل میں اہل دیہہ نےمبینہ چور کی درگٹ بناڈالی

چیچہ وطنی تھانہ صدر کے نواحی گاوں 17 گیارہ ایل میں اہل دیہہ نے مبینہ چور کو پکڑ لیا اور ڈیرہ پر لے جاکر اپنی عدالت لگا لی گائوں کے نمبرداراور اہل دیہہ نے چور پر ڈنڈوں سے تشدد کیا اور وڈیو بھی بنائی۔

وڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ مبینہ طور پر چور کو الٹا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔تاہم اہل دیہہ نے چور کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔پکڑے جانے والا ظفر نامی چور ہڑپہ کا رہائشی بتا یا جاتا ہے جبکہ اسکے دوساتھی موقع سے فرار ہوگئے۔ تھانہ صدر پولیس مصروف تفتیش ہے

 

 

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button