پاکستانجرائمچیچہ وطنی

پولیس تھانہ سٹی چیچہ وطنی کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد

پولیس تھانہ سٹی چیچہ وطنی کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد
2کس مجرمان اشتہاری کیٹگری بی گرفتار

ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی زیر قیادت ساہیوال پولیس کی منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری۔ ایس ڈی پی او چیچہ وطنی سرکل مہر محمد وسیم کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی چیچہ وطنی جواد وسیم نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے بد نام منشیات فروش اسلم عرف چھما کو گرفتار کرکے 1581گرام چرس برآمد کرلی۔ جبکہ 2کس مجرمان اشتہاری کیٹگری بی عثمان اور اختر کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کر دیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button