پاکپتنپاکستان

پاکپتن نورپور 93ڈی آر ایچ سی سینٹر سے عملہ کئی کئی گھنٹے غائب رہنے لگا مریض ذلیل خوار ڈاکٹر چیک کرنے کے بجائے ساہیوال یا پاکپتن ریفر کرنے لگے

پاکپتن نورپور 93ڈی آر ایچ سی سینٹر سے عملہ کئی کئی گھنٹے غائب رہنے لگا مریض ذلیل خوار ڈاکٹر چیک کرنے کے بجائے ساہیوال یا پاکپتن ریفر کرنے لگے
 
پاکپتن نور پور آر ایچ سی سینٹر میں مریض سارا سارا دن عوام انتظار کرنے کے بعد پرائیویٹ کلینک پر اعلاج کروانے پر مجبور جلاد ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف کے آگے ڈی سی پاکپتن سی ای او ہیلتھ احمد شہزاد بے بس یا کوئی مجبوری سمجھ سے بالا تر جب کسی افسر کا آر ایچ سی سینٹر کا دورہ ہوتا ہے تو سب ایکٹو ہوتے ہیں لیکن عوام نے کمشنر ساہیوال سے کھلی کچہری لگا کر عوام کو انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا کمشنر ساہیوال سے اپیل ہے کہ آر ایچ سی سینٹر نور پور کے عملے کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button