پاکستانتازہ ترینجرائم

بزرگ والد کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ناخلف بیٹا اور پوتا گرفتار

راولپنڈی میں دھمیال پولیس نے بزرگ والد کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ناخلف بیٹے اور پوتے کو گرفتار کرلیا۔
 
مدعی مقدمہ کے مطابق میری بیوی، بہو، بیٹا منیر اور پوتا مجتبٰی نے مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور گھر سے نکال دیا۔ دھمیال پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کے ناحلف بیٹے منیر اور پوتے مجتبٰی کو گرفتار کرلیا ہے۔
 
ایس پی صدر کا کہنا ہے کہ والدین جیسی عظیم ہستی پر تشدد ناقابل تصور اور افسوک ناک امر ہے، ملزمان کسی رعایت کے مسحق نہیں ہیں۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button