جرائمفیصل آباد

فیصل آباد : پولیس حراست میں عدالت پیشی کے لیے آیا ملزم مخالفین کی فائرنگ سے جانبحق

فیصل آباد : پولیس حراست میں عدالت پیشی کے لیے آیا ملزم مخالفین کی فائرنگ سے جانبحق کانسٹیبل زخمی

فیصل آباد ملزم صدام کو مدینہ ٹاؤن پولیس قتل کے مقدمہ میں عدالت پیشی کے لیے لے کر لائی پولیس ملزم اصغر نے پستول سے فائرنگ کی ، حملہ کی زد میں آ کر کانسٹیبل امجد بھی زخمی ہو گیا پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ، حملہ آور اصغر کو گرفتار کر لیا گیا زخمی کانسٹیبل الائیڈ ہسپتال منتقل

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button