جرائمفیصل آباد

فیصل آباد، ڈکیتی کی واردات

فیصل آباد، ڈکیتی کی واردات

فیصل آباد، تھانہ پیپلز کالونی کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات  ڈاکو شہری سے موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ڈاکوؤں نے شہری  کو نجی کالج کے قریب روکا اور اسلحہ کے زور پر واردات سر انجام دی ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے موقع سے فرار  پولیس نے مسعود آباد کے رہائشی عثمان خان کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا مقدمہ ڈکیتی کی دفعہ کے تحت تھانہ پیپلز کالونی میں درج کیا گیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button