جرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی ڈکیتی کی واردات

چیچہ وطنی ڈکیتی کی واردات چیچہ وطنی سرکل بالخصوص چیچہ وطنی شہر میں ڈکیتیوں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا

آج چیچہ وطنی میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات کی فوٹیج سنٹر نیوز کو موصول سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ڈاکو نے ہلمٹ جبکہ دوسرے نے نقاب اوڑھ رکھا دونوں ڈاکوں نے رانا جیولرز پوسٹ آفس روڈ سے اسلحہ کے زور پر نقدی لوٹی اور فرار ہوگئے

 

حاضر دماغی کے باعث دو خواتین کسٹمر ڈاکوں کو واردات میں مصروف دیکھ کر باہر نکل گئیں واردات کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں سے تاجر برادری اور شہری حلقے شدید اضطراب کا شکار۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button