جرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی  افسوس ناک واقعہ

چیچہ وطنی  افسوس ناک واقعہ شیر خوار بچی اغواء مقدمہ درج

چیچہ وطنی تھانہ صدر کے نواحی علاقے محلہ مہر آباد ٹاؤن میں سید صابر حسین شاہ کی پوتی ورد زہرہ بعمر 9/10 ماہ جس کو اس کی بڑی بہن ساتھ لے کر دوکان سے چیز لینے گئی دوکان کے باہر سے ایک نامعلوم خاتون اٹھاکر فرار ہو گئی اغواء کی واردات کے بعد اہل علاقے میں شدید خوف پایا جا رہا ہے

تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا تاہم ابھی تک بچی کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ڈی ایس پی سرکل چیچہ وطنی مہر وسیم سیال اور ایس ایچ او صدر موقع پر پہنچ گئے

متعلقہ پوسٹ

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button