پاکستان

جیکب آباد جیل میں قیدی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

جیکب آباد کی ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی نے مبینہ طور پرگلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔
 
پولیس کے مطابق قیدی وسیم میمن نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے، لاش ضروری کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔
 
پولیس کا کہنا ہےکہ قیدی وسیم میمن کا تعلق کراچی سے تھا اور وہ 38 کلوچرس رکھنے کے الزام میں قید تھا۔
 
قیدی وسیم میمن کی مبینہ خودکشی کے معاملےکی سیکنڈایڈیشنل سول جج، ڈی ایچ او اور سول سرجن تحقیقات کریں گے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button