پاکستان

انسپکٹر ڈی ٹی ایس قندیل افضال بٹر اور فیلڈ آفیسر زاہد اقبال نے مری کے مختلف ہوٹلز کی انسپکشن کی

سیکرٹری ٹورازم احسان بھٹہ صاحب کے ویژن اور حافظ غضنفر علی ڈپٹی کنٹرولر(ڈیپارٹمنٹ آف ٹورسٹ سروسز) کی ہدایت کے مطابق انسپکٹر ڈی ٹی ایس قندیل افضال بٹر اور فیلڈ آفیسر زاہد اقبال نے مری کے مختلف ہوٹلز کی انسپکشن کی.

اس موقع پر ہوٹلز کے مالکان اور جنرل مینیجز نے ہوٹل کے تمام ڈیپارٹمنٹ کے متعلق بریفنگ دی۔ انسپکشن ٹیم نے ہوٹل کےمعیار کو بہتر بنانے کی تلقین کی اور مزید کہا ٹورازم کی ترقی میں ہاسپٹیلٹی انڈسٹری کا کلیدی کردار ہے۔عوام اور بالخصوص سیاحوں کو دی جانے والی سہولیات کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button