پاکستانتازہ ترینجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی: 3 سالہ بچی قتل کیس ڈی پی او ساہیوال کا دورہ ڈی پی او ساہیوال صادق حسین نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا مقتولہ بچی کے ورثاء سے تعزیت اور فاتحہ خوانی بھی کی

چیچہ وطنی 3 سالہ بچی قتل کیس ڈی پی او ساہیوال کا دورہ ڈی پی او ساہیوال صادق حسین نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا مقتولہ بچی کے ورثاء سے تعزیت اور فاتحہ خوانی بھی کی : ڈی پی او ساہیوال نے مکمل کرائم سین کا معائنہ کیا ورثاء کو مقتولہ بچی کے قاتلوں کی گرفتاری کی یقین دہانی پولیس تمام وسائل استعمال کرتے ہوئے ملزمان تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہے 3 سالہ مہرین فاطمہ کو زیادتی کی کوشش کے بعد قتل کر دیاتھا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button