کھیل

بابر اور رضوان کی شاندار اوپننگ پر عرفان پٹھان کی ٹوئٹ

بھارت کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ پر ٹوئٹ کی ہے۔

پاکستان کے دونوں اوپنرز نے 100 رنز کی پارٹنر شپ مکمل کی جس پر عرفان پٹھان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا ‘رضوان اور بابر اپنی ٹیم کے لیے صحیح وقت پر فارم میں آئے’۔

عرفان پٹھان سمیت متعدد شخصیات بابر اور رضوان کو سراہ رہے ہیں۔

 

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button