پاکستان

پی ٹی آئی لانگ مارچ میں 15سے16ہزار لوگ ہیں، رانا ثنااللہ

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ میں 15سے16ہزار لوگ ہیں، جو ملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ کی سیکیورٹی کے لیے 16 ہزار اہلکار تعینات ہیں، ملک کو ہیجانی کیفیت میں مبتلا کیا گیا ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button