کھیل

سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایشین چیمپئن ایران کو ہرا دیا

سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایشین چیمپئن ایران کو ہرا دیا۔

لاہور میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان نے ایران کے خلاف تین صفر سے کامیابی حاصل کی، پاکستان اور ایران کی ٹیمیں پہلے ہی فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکی ہیں۔

پاکستان کی کامیابی کا اسکور 22-25 ، 20-25 اور 17-25 رہا۔ ایونٹ کا فائنل کل کھیلا جائے گا۔

 

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button