پاکستان

وزیراعظم سے آصف زرداری کی ملاقات، پی ٹی آئی کیطرف سے اسمبلیوں کی تحلیل پر مشاورت

وزیراعظم شہبازشریف سے سابق صدرآصف زرداری نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں پی ٹی آئی کی طرف سے اسمبلیوں کی تحلیل اور دیگر امورپرمشاورت کی گئی۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں بھی وزیراعظم شہبازشریف سے سابق صدرآصف زرداری نے ملاقات کی تھی۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button