چشتیان

چشتیاں انتظامیہ کی غفلت کے باعث چشتیاں شہر بھر اور دیگر مضافاتی علاقوں میں آوارہ کتوں کی بھرمار

چشتیاں انتظامیہ کی غفلت لاپرواہی کے باعث چشتیاں شہر بھر اور دیگر مضافاتی علاقوں میں آوارہ کتوں کی بھرمار چشتیاں شہر کے پوش علاقے خیابان کالونی میں آوارہ کتے نے چھ سالہ بچے کو دبوچ لیا جس کے باعث بچہ شدید زخمی آوارہ کتے کے کاٹنے کے باعث متاثرہ بچہ کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال چشتیاں منتقل کر دیا

چشتیاں انتظامیہ کی غفلت و لاپرواہی کے باعث چشتیاں شہر بھر اور دیگر مضافاتی علاقوں میں آوارہ کتوں کی بھرمار چشتیاں شہر کے پوش علاقے خیابان کالونی میں چھ سالہ بچے کو آوارہ کتے نے دبوچ لیا جس کے باعث بچہ شدید زخمی ہو گیامتاثر بچے کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال چشتیاں منتقل کر دیا دوسری جانب چشتیاں انتظامیہ کی جانب سے آوارہ کتوں کو تلف کرنے کے لیے کافی عرصے سے کوئی کام نا کیا گیا ہے

جس کی وجہ سے اس سے قبل بھی متعدد بار آوارہ کتوں کے کاٹنے کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں متاثرہ بچے کے ورثہ نے ڈی سی بہاول نگر اور کمشنر بہاول پور سمیت تمام حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ موجودہ انتظامیہ کی غفلت کا نوٹس لیا جائے اور آوارہ کتوں کو تلف کروایا جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button