تازہ ترین

رینالہ خورد تھانہ ستگھرہ کی حدود کرنٹ لگنے سے چار بھینسیں جانبحق 

رینالہ خورد تھانہ ستگھرہ کی حدود کرنٹ لگنے سے چار بھینسیں جانبحق 

رینالہ خود جانبحق ہونے والی بھینسوں کی مالیت تقریباً 15 لاکھ روپے ہے  متاثرہ شخص کے مطابق بھینسوں کو کرنٹ واپڈا کی مبینہ غفلت سے لگا متاثرہ شخص نے اعلیٰ حکام سے واپڈا کی نا اہلی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا زمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کر دیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button