چیچہ وطنی

چیچہ وطنی کا نواحی گاؤں چکنمبر 5/14 ایل لاوارث

چیچہ وطنی کا نواحی گاؤں چکنمبر 5/14 ایل لاوارث حالیہ بارش سے سڑکیں چوک تالاب کا منظر پیش کرنے لگے

چیچہ وطنی بارش اور سیوریج کے گندے پانی سے تعفن پھیلنے لگا۔ موذی امراض کے پھوٹنے کا خدشہ راہ گیروں نمازیوں کو شدید دشواری کاسامنا کوئی پوچھنے دیکھنے والا نہیں کسووال کے نواحی گاؤں چکنمبر 5 چودہ ایل میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے گلیاں بازار تالاب اور نہروں کامنظر پیش کرنے لگے اہلیان گاؤں کا کوئی پرسان حال نہیں انتظامیہ سمیت کوئی ادارہ نہیں پوچھ رہا اہلیان گاؤں کا وزیراعلی پنجاب کمشنر ساہیوال۔ ڈی سی ساہیوال ۔اے سی سے نوٹس کا مطالبہ

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button