پاکستان

سابق وزیراعظم نوازشریف کی بی اے کی ڈگری گم گئی

لاہور :سابق وزیراعظم نوازشریف کی بی اے کی ڈگری گم ہو گئی۔
 
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق مسلم لیگ نون کے قائدنوازشریف کی جانب سے ڈپلیکیٹ ڈگری کیلئے پنجاب یونیورسٹی درخواست جمع کروا دی گئی جبکہ نجی بینک میں فیس بھی ادا کر دی گئی ہے۔ چند روز بعد انہیں متبادل ڈگری جاری کر دی جائے گی۔
 
واضح رہے کہ نواز شریف نے گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن کے بعد پنجاب یونیورسٹی سے وکالت کی ڈگری لی تھی۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button