کھیل

پاک افغان ون ڈے سیریز کس ملک میں ہو گی؟ فیصلہ ہو گیا

افغانستان نے ون ڈے سیریز میں پاکستان کی میزبانی سری لنکا میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 
ذرائع کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ جلد سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دے گا۔ بورڈ نے اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ اور پاکستان کرکٹ بورڈ سے مشاورت کی ہے۔
 
ذرائع کا بتانا ہے کہ تین ون ڈے میچز کی سیریز ہمبنٹوٹا میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔
 
افغانستان نے اگست کے تیسرے ہفتے میں تین ون ڈے میچز میں پاکستان کی میزبانی کرنی ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button