پاکستان

سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے کی تقریب، پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دسختط کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔

چین کے صدر شی جن پنگ کے نمائندہ خصوصی اور جمہوریہ چین کے نائب وزیراعظم ہی لیفینگ سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان میں موجود ہیں اور آج انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے پی ایم ہاؤس میں ملاقات بھی کی۔

چین کے نائب وزیراعظم ہی لیفینگ وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ان کا استقبال کیا۔پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دسختط کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔

چین کے صدر شی جن پنگ کے نمائندہ خصوصی اور جمہوریہ چین کے نائب وزیراعظم ہی لیفینگ سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان میں موجود ہیں اور آج انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے پی ایم ہاؤس میں ملاقات بھی کی۔

چین کے نائب وزیراعظم ہی لیفینگ وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ان کا استقبال کیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button