پاکپتنپاکستانجرائم

پاکپتن میں ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی

پاکپتن میں ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی وزیراعظم عمران خان کا عوام کو ریلیف دینے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے پاکپتن کے مختلف بازراوں میں دوکاندار ایک کلو چینی ایک سو دس سے لے کر ایک سو بیس روپے تک فروخت دھڑلے سے فروخت کر رہے ہیں دوکاندار اپنی مرضی کے ریٹس وصول کررہے ہیں اسی طرح دہی ایک سو دس روپے کلو فروخت کی جارہی ہے جبکہ دودھ نوے سے سو روپے فروخت کیا جارہا ہے شہریوں کا کہنا ہے کے یا تو ضلعی انتظامیہ خرگوش کی نیند سورہی ہے یا ضلعی انتظامیہ کی ملی بھگت سے سارا کام ہورہا ہے شہریوں اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ ہے*

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button