پاکستانجرائمچیچہ وطنی

تھانہ غازی کے گاؤں 27 گیارہ ایل کے قریب ڈکیتی کی واردات

سرکل چیچہ وطنی تھانہ غازی کے گاؤں 27 گیارہ ایل کے قریب ایک اور شہری لٹ گیا ۔۔۔
قیمتی موبائل فونز ۔ نقدی قیمتی دستاویزات لوٹ لئیے ۔۔

سرکل چیچہ وطنی میں 3 مسلح ڈاکو جو موٹر سائیکل 125 سی سی سوار علاقے میں خوف کی علامت ھے ۔سرکل چیچہ وطنی پولیس کے لئے چیلنج بنے ھوئے ھیں جنہیں گرفتار کرنے میں پولیس ناکام ھے۔۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button