پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 111 بارہ ایل میں ٹیوب ویل کا ٹرانسفارمر رات کی تاریکی میں نامعلوم چور لے اڑے

چیچہ وطنی تھانہ صدر کے نواحی گاؤں 111 بارہ ایل میں
چوہدری عثمان گجر کے ٹیوب ویل کا ٹرانسفارمر رات کی تاریکی میں نامعلوم چور لے اڑے اور کمرے میں موجود قیمتی زرعی ادویات بھی ساتھ لے گئے ذرائع

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button