پاکپتنپاکستانجرائم

پٹرولنگ پولیس کی دبنگ کاروائی

نورپورپاکپتن:ایس پی پی ایچ پی ملتان ریجن میڈم ہما نصیب کی ہدایات کے مطابق اور ڈی۔ایس۔پی( پی۔ایچ۔پی) پاکپتن ملک رفیق کھوکھر کی زیر نگرانی مویشی چوروں کے خلاف گھیرا تنگ’ پی ایچ پی سیلم کوٹ جھال کے انچارج سعید احمد SI نے اپنی پیڑولنگ ٹیم کے ہمراہ۔ ضلع والریس کنڑول سے موصول ہونے والے 15 کے میسج ۱ عدد گاے ۱ عدد بیل اور ۲ عدد بچھڑے چوری ھوگے ہیں جن کی مالیت تقربیا 410000 بنتی ھے ناکہ بندی مطلوب ھے ۔ جیسے ہی پٹرولنگ ٹیم کو کنڑول کی طرف سے میسج ملا ۔ تو پٹرولنگ ٹیم نے بہتر حکمت عملی کے تحت ناکہ بندی کرکے دربار بابا وچارہ کے قریب لوڈر رکشے سے مویشی برآمد کرکے ایک ملزم کوگرفتار کر لیا ۔ انچارج پوسٹ سیعد احمد si نے گرفتار ملزم اشفاق ولد ارشاد قوم بھٹی سکنہ پاکپتن معہ لوڈنگ رکشہ اور باقی مال مسروقہ SI منیر احمد تھانہ ملکہ ہانس کے حوالے کیا۔ جس پر مقدمہ نمبر 276/21 بجرم 380/411 ت پ تھانہ ملکہ ہانس میں درج کیا گیا. پٹرولنگ ٹیم کو ڈی ایس پی پاکپتن ملک رفیق کھوکھر کی طرف سے شاباش اور تعریفی سرٹیفیکٹ کے سفارش ۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button