پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی: تھانہ سٹی سب انسپکٹر اعجاز اسلم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی

چیچہ وطنی: تھانہ سٹی سب انسپکٹر اعجاز اسلم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزم محمد ابراہیم کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے متعدد شیشہ فلیورز اور کوئلہ برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button